تیرے عشق میں -- باب - ۲
تیرے عشق میں باب - ۲
" السلام و علیکم بھائی۔" لالی نے کمرے میں داخل ہوتے ہی شہمیر کو سلام کیا ! لالا رخ کو کمرے میں آنے کے لیے کبھی بھی شہمیر کی اجازت کی ضرورت نہیں پڑی تھی !! اور نہ ہی شہمیر نے اس کو اس بات کے لیے ٹوکا تھا۔ وعلیکم اسسلام ! شاہمیر نے لالی کو جواب دیا، "گڈیا، کل سے کالج میں تمہیں پِک اور ڈراپ کروں گا۔" شاہمیر نے اپنی بات ختم کرتے ہوئے نظریں لالی کے چہرے پر مرکوز کی !!جیسی "آپکی مرضی بھائی۔" لالی فوراً حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بولی، "اوکے، اب جاؤ۔" شاہمیر نے اُس کو جانے کی اجازت دی اور پھرسے میسج ٹیکسٹ کرنے میں مصروف ہو گیا، "بھائی، مجھے آپ سے کچھ بات کرنی ہے۔ لالا رخ انگلیوں کو مروڑتے ہوئے بولی، "بولو، کیسی بات کرنی ہے شہمیر؟" لالا رخ کے چہرے کو بغیر دیکھتے ہوئے بولا۔
"میں جانتی ہوں وہ کالج آپ کا ہے تو مجھے کس طرح سے پروٹوکول دیا جائے گا، یہ بھی جانتی ہوں جو مجھے بالکل اچھا نہیں لگے گا٬٬٬٬٬٬٬ میں چاہتی ہوں کہ کالج میں جیسے سب سٹوڈنٹ رہتے ہیں، میں ویسے ہی رہوں۔ " As a normal student" لالی اپنی بات ختم کرتے ہوئے شہامیر کے بولنے کا انتظار کرنے لگی ٬٬٬٬٬
ٹھیک ہے گڈیا، جیسا تم چاہتی ہو ویسا ہوگا۔ شہمیر ہلکی مسکراہٹ کے ساتھ بولا، "یہ مسکراہٹ بہت کم ہی دیکھنے کو ملتی تھی، شکریہ بھائی۔" لالا رخ مسکرا کر جواب دیتے ہوئے کمرے سے باہر چلی گئی۔ شاہمیر ہمیشہ اسے پیار سے گڈیا یا لالی کہ کر پکارتا تھا۔
ہائے میری پیاری ماں جان، آپ کے ہاتھوں میں تو شمسی تو آنے ہے٬٬٬٬٬، کتنا سکون مل رہا ہے۔ آپ کے ہاتھوں کی تو بات ہی بات ہے، آہ مزہ آ گیا ۔ صنم آنکھ بند کرکے مسکراتے ہوئے بولی، "آپ جب میرے بالوں میں مالش ٬٬٬٬٬ " اچھا اچھا، بس کرو، سب جانتی ہوں میں، شرم تو نہیں آتی ماں کو شمسی تو آنے کہتے ہوئے، شمشا بیگم غصے سے مصنوعی شکل بناتے ہوئے بولی !! "ہائے اللہ جی توبہ۔ امی، میں نے یہ کب کہا؟" صنم کی معصومیت پر سب کچھ قربان کر دیا جائے تو بھی کم تھا۔۔۔۔ آپ کو پتہ ہے، آپ دنیا کی بہترین امی ہیں۔
"صنم، اب یہ مکھن لگانا بند کرو اور بات بتاؤ کیا چاہیے تمہیں۔ شمسہ بیگم آواز میں سختی لاتے ہوئے بولی !! "آپکو پتا ہے نہ میری کتنی گنتی کی دوستے ہیں؟" صنم معصومیت سے بولی۔ "ہاں بالکل پتا ہے۔" شمشاہ بیگم نے سر سری سے جواب دیا۔ "آپکو یہ بھی پتا ہوگا کہ پرسوں میری ایک دوست کی برتھڈے ہے!!" صنم دونو انکھو سے ٹپٹپاتی ہوی بولی !!
کیا صنم کو برتھڈے پارٹی میں جانے کی اجازت میلےگی ؟؟
اگر آپ لوگو کو میری ناول پسند آ رہی ہو تو پلز سارے باب کو لایک کرے۔
اگلا باب میں بھت جلد پیش کرونگی تب تک کہ لے اللہ حافظ۔